
دہلی، فلم درشیام کے طرز کا قتل، مصور نے بیوی کو قتل کر کے دفنا دیا
بدھ 20 اگست 2025 17:14
(جاری ہے)
بعد ازاں اس نے پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے دعوی کیا کہ اس نے لاش کو نہر میں پھینک دیا ہے تاہم سخت تفتیش پر اس نے آخر کار سچ اگل ہی دیا۔
ملزم نے بتایا کہ مجھے شبہ تھا کہ میری بیوی کے کسی اور کے ساتھ تعلقات ہیں، اسی بنا پر میں نے اس کا قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی کو نشہ آور گولیاں دیں اور اسے کئی دن تک نشے کی حالت میں قید رکھا، اس دوران اسے کیڑے مار دوائی بھی کھلائی گئی، جب مقتولہ کی طبیعت بگڑ گئی تو ایک کمپائونڈر کے پاس لے جایا گیا اور خودکشی کا ڈرامہ رچا کر واپس گھر لایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اگست کو خاتون کی موت واقع ہو گئی اور اگلی رات اس کے شوہر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیوی کی لاش کو ایک قبرستان میں دفنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے مقتولہ کے شوہر اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی شہرت کے حامل امریکا کے ہر دلعزیز جج انتقال کرگئے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وینزویلا کے ساحل کے قریب 3 جنگی جہاز تعینات کرنے کا فیصلہ
-
بھارتی ریلوے کا دیوالی اور چھٹ کے تہواروں پر 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
-
یوکرین میں امریکی فوج نہیں بھیجیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات کا غزہ میں 75 واں ایئر ڈراپ آپریشن مکمل
-
ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت بنانے کے منصوبے پر بریک لگا دی
-
بھارت، محبت میں گرفتار طالبعلم نے ٹیچر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
-
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا
-
یوکرین میں امریکی فوج نہیں بھیجیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
راہول گاندھی نے مودی کا جعلی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا
-
پیوٹن یوکرینی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان بیلا روس کے دارالحکومت منسک پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.