
سبزی منڈی میں پیرا فورس پر حملہ کرنے والے آڑھتی گرفتار
بدھ 20 اگست 2025 20:00
(جاری ہے)
سبزی منڈی بادامی باغ کے آڑھتی پولیس نے گرفتار کر لئے، مذکورہ آڑھتیوں کی جانب سے سبزی منڈی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران حملہ کیا گیا تھا۔حملے میں پیرا فورس پر تشدد، ڈنڈے سوٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جبکہ پیرا فورس کے اہلکاروں کی وردیاں بھی پھاڑ دی گئی تھیں۔گرفتار افراد پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت اور سڑک بند کرنیکا کا مقدمہ درج ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ نے عمران خان کی آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر لی
-
اقتصادی رابط کمیٹی کا سیلاب اور بارش متاثرین کے لیے 4 ارب روپے جاری کرنے کا حکم
-
پنجاب اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا معاملہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کو سونپ دیا گیا
-
طوفانی بارش، ریلوے کا ٹرینوں کی معطلی کا اعلان
-
ابوظہبی میں تیل کے ڈبوں میں چھپا کر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب کے دریاﺅں کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں سیلابی پانی میں گھرگئیں
-
لبرٹی مارکیٹ لاہور میں ریسٹورنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ، کراچی کی متعدد سڑکیں اور انڈر پاسز ٹریفک کیلئے بند
-
وزیراعظم کا ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال پر بلاول بھٹوسے رابطہ
-
کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور
-
دہشت گردوں کی فہرست میں تمام افراد مسلمان ہی کیوں؟ یہ ناقابل قبول ہے. پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.