
پنجاب اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا معاملہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کو سونپ دیا گیا
سیاسی کمیٹی آپس میں مشاورت سے 5نام طے کرے گی جو عمران خان کو نامزدگی کے لیے بجھوائے جائیں گے.رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعرات 21 اگست 2025
15:35

(جاری ہے)
پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کو ہی اپوزیشن لیڈر بنانے کی بھی تجویز دی، پارٹی راہنماﺅں نے رائے دی کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے اپوزیشن لیڈر بنے سے پارٹی متحد رہے گی عمران خان کی جانب سے عہدے کے لیے پنجاب اسمبلی سے 5 سینئر راہنماوں کے نام طلب کئے گئے ہیں ذرائع نے کہا کہ معین قریشی، رانا آفتاب، علی امیتاز وڑائچ، میاں اعجاز شفیع، رانا شہباز اور ندیم قریشی کے نام متوقع طور پر بھیجے جا سکتے ہیں.

مزید اہم خبریں
-
'بڑے باپ کی بیٹی ہے نا‘ اوشا نڈکرنی زویا اخترپر برس پڑیں
-
’پاکستانی طالب علموں کے رول ماڈل امریکی جج‘ دنیا سے رخصت
-
تحریک انصاف نے عمران خان کو سپریم کورٹ سے ملنے والے ریلیف کوخوش آئندقرار دے دیا
-
سپریم کورٹ نے میرٹ پر آبزرویشن دی تو ٹرائل متاثر ہو گا. جسٹس یحییٰ آفریدی
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ڈھاکا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے ملاقات، تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پاکستان غربت کے خاتمے اور ماحولیاتی چیلنجز کے سے نمٹنے کیلئے متحدہ عرب امارات کے ساتھ شراکت داری کا خواہاں ہے،چیئرمین سینیٹ
-
پہلی اقتصادی مردم شماری ایک عظیم سنگ میل اورپاکستان کی ترقی کی راہ میں عظیم ستون ہے ، احسن اقبال
-
چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں پولینڈ کے سفیر میکئیے پیسارسکی کی ملاقات،روزگار کے مواقوں کی فراہمی سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال
-
پاک چین وزراء خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا چھٹا دور، سی پیک 2.0، تجارتی و اقتصادی تعلقات، کثیرالجہتی تعاون، عوامی روابط جیسے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین سینیٹ کی لیبیا کے خودمختار فنڈ کے وفد سے ملاقات، مشترکہ سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے ذریعے تعلقات کے فروغ پر زور
-
کاروبار سہولت مرکز کے قیام سے سرمایہ کاروں کو ضروری رہنمائی ،معلومات اور سہولیات میسر ہوں گی، وزیراعظم
-
کراچی میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگ گئی، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.