
کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور
ریاستی سینیٹ میں منظور شدہ قرارداد پاکستانی، امریکیوں، خاص طور پر نوجوان نسل کی اپنی ثقافت سے وابستگی کو بھی اجاگر کرتی ہے
میاں محمد ندیم
جمعرات 21 اگست 2025
15:10

(جاری ہے)
قرارداد سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو کی جانب سے متعارف کرائی گئی یہ قرارداد پیش کرتے وقت سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو نے پاکستانی لباس پہنا اور مہندی لگا کر کیلیفورنیا سینیٹ کے ایوان میں آئیں سینیٹر ہرٹادو کیلیفورنیا سینیٹ کی سب سے کم عمر خاتون منتخب رکن ہیں اور سینیٹ کمیٹی برائے زراعت کی چیئرمین ہیں ان کی جانب سے پیش قرارداد پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ اور کثیر جہتی تعلقات کو اجاگر کرتی ہے اور دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کیلیفورنیا کی ترقی میں پاکستانی نژاد امریکیوں کے اہم کردار کا بھی اعتراف ہے.
ریاستی سینیٹ میں منظور شدہ قرارداد پاکستانی، امریکیوں، خاص طور پر نوجوان نسل کی اپنی ثقافت سے وابستگی کو بھی اجاگر کرتی ہے قرارداد ان شخصیات اور تنظیموں کی خدمات کو بھی سراہتی ہے جنہوں نے پاکستانی امریکی ثقافت، روایات اور کامیابیوں کو فروغ دیا ہے. سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو نے تاریخی قرارداد پیش کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں پاک امریکا تعلقات کو اجاگر کیا اور کہا کہ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کی کہانی قربانی، وقار اور استقامت سے عبارت ہے سینیٹر ہرٹاڈو نے زور دیا کہ پاک امریکا پارٹنرشپ مشترکہ اقدار، جمہوریت، انسانی وقار پر استوار ہے.مزید اہم خبریں
-
'بڑے باپ کی بیٹی ہے نا‘ اوشا نڈکرنی زویا اخترپر برس پڑیں
-
’پاکستانی طالب علموں کے رول ماڈل امریکی جج‘ دنیا سے رخصت
-
تحریک انصاف نے عمران خان کو سپریم کورٹ سے ملنے والے ریلیف کوخوش آئندقرار دے دیا
-
سپریم کورٹ نے میرٹ پر آبزرویشن دی تو ٹرائل متاثر ہو گا. جسٹس یحییٰ آفریدی
-
بارش وقفے وقفے سے ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، تکلیف پر شہریوں سے معذرت چاہتے ہیں، شرجیل میمن
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ڈھاکا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے ملاقات، تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پاکستان غربت کے خاتمے اور ماحولیاتی چیلنجز کے سے نمٹنے کیلئے متحدہ عرب امارات کے ساتھ شراکت داری کا خواہاں ہے،چیئرمین سینیٹ
-
پہلی اقتصادی مردم شماری ایک عظیم سنگ میل اورپاکستان کی ترقی کی راہ میں عظیم ستون ہے ، احسن اقبال
-
چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں پولینڈ کے سفیر میکئیے پیسارسکی کی ملاقات،روزگار کے مواقوں کی فراہمی سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال
-
پاک چین وزراء خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا چھٹا دور، سی پیک 2.0، تجارتی و اقتصادی تعلقات، کثیرالجہتی تعاون، عوامی روابط جیسے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین سینیٹ کی لیبیا کے خودمختار فنڈ کے وفد سے ملاقات، مشترکہ سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے ذریعے تعلقات کے فروغ پر زور
-
کاروبار سہولت مرکز کے قیام سے سرمایہ کاروں کو ضروری رہنمائی ،معلومات اور سہولیات میسر ہوں گی، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.