
وزیراعظم کا ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال پر بلاول بھٹوسے رابطہ
وفاقی حکومت کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے اور دیگر وفاقی اداروں کے ذریعے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی. شہبازشریف کی یقین دہانی
میاں محمد ندیم
جمعرات 21 اگست 2025
15:13

(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعظم نے حکومت سندھ کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون اور معاونت کی پیشکش کی انہوں نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہدایت دی کہ وہ سندھ حکومت کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو ہر طرح کی معاونت فراہم کرنے کے ساتھ عوام کو ممکنہ خطرات سے پیشگی آگاہ کیا جائے. وزیراعظم نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے بھی رابطہ کیا، اور خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور جاری امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا شہباز شریف نے الخدمت فاﺅنڈیشن کی جانب سے بارشوں اور سیلاب کے دوران ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کو سراہا. اسی طرح وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے بھی وزیراعظم نے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں سندھ میں حالیہ بارشوں اور متوقع بارشوں کے ممکنہ خطرات پر بات چیت کی گئی وزیراعظم نے اس موقع پر یقین دہانی کرائی کہ وفاقی حکومت کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے اور دیگر وفاقی اداروں کے ذریعے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی.
مزید اہم خبریں
-
'بڑے باپ کی بیٹی ہے نا‘ اوشا نڈکرنی زویا اخترپر برس پڑیں
-
’پاکستانی طالب علموں کے رول ماڈل امریکی جج‘ دنیا سے رخصت
-
تحریک انصاف نے عمران خان کو سپریم کورٹ سے ملنے والے ریلیف کوخوش آئندقرار دے دیا
-
سپریم کورٹ نے میرٹ پر آبزرویشن دی تو ٹرائل متاثر ہو گا. جسٹس یحییٰ آفریدی
-
بارش وقفے وقفے سے ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، تکلیف پر شہریوں سے معذرت چاہتے ہیں، شرجیل میمن
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ڈھاکا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے ملاقات، تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پاکستان غربت کے خاتمے اور ماحولیاتی چیلنجز کے سے نمٹنے کیلئے متحدہ عرب امارات کے ساتھ شراکت داری کا خواہاں ہے،چیئرمین سینیٹ
-
پہلی اقتصادی مردم شماری ایک عظیم سنگ میل اورپاکستان کی ترقی کی راہ میں عظیم ستون ہے ، احسن اقبال
-
چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں پولینڈ کے سفیر میکئیے پیسارسکی کی ملاقات،روزگار کے مواقوں کی فراہمی سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال
-
پاک چین وزراء خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا چھٹا دور، سی پیک 2.0، تجارتی و اقتصادی تعلقات، کثیرالجہتی تعاون، عوامی روابط جیسے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین سینیٹ کی لیبیا کے خودمختار فنڈ کے وفد سے ملاقات، مشترکہ سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے ذریعے تعلقات کے فروغ پر زور
-
کاروبار سہولت مرکز کے قیام سے سرمایہ کاروں کو ضروری رہنمائی ،معلومات اور سہولیات میسر ہوں گی، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.