
!ایف ڈی اے کے ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن سے آن لائن تیز رفتار سروس ڈیلیوری سمیت دفتری امور میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے گا،محمد آصف چوہدری
بدھ 20 اگست 2025 21:10
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی عبد اللہ نور، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل محسن بشیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی عثمان رامے و دیگر افسران اجلاس میں موجود تھے۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ پنجاب اربن لینڈ سسٹم انحاسمنٹ(PULSE) کے تحت جاری اصلاحات پر عملدرآمد سے بعض سروسز کی آن لائن فراہمی میں کامیاب ہوئے ہیں جن میں اونر شپ کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے رئیل اجراء سمیت ای چالان پیمنٹ سسٹم و دیگر سروسز شامل ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے بتایا کہ ڈیجیٹائزیشن کے اس اہم منصوبے سے ایف ڈی اے کا پراپرٹی ریکارڈ سسٹم بورڈ آف ریونیو پنجاب، فیڈرل بورڈ آف ریونیو، پنجاب لینڈ سسٹم مینجمنٹ، نادرا و دیگر اداروں سے منسلک ہوجائیگا جس سے دفتری کارروائیوں کی آن لائن رپورٹنگ و تصدیق ممکن ہوگی اور سروسز کی فراہمی میں تیزی آئیگی۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ڈیجیٹائزیشن کے عمل کی جلد تکمیل پر خصوصی توجہ دیں تاکہ تمام سروسز آن لائن فراہم کرنے کے مشن کو بلاتاخیر پورا کیا جا سکے۔ انہوں نے بتایا کہ رئیل ٹائم میں اونر شپ کلیئرنس سرٹیفکیٹ کا اجراء ایف ڈی اے کا طرہ امتیاز ہے جس کے بعد ٹائون پلاننگ رپورٹ، مختلف این او سی، بلڈنگ پلان کی منظوری و دیگر سروسز بھی سائنسی خطوط پر فوری فراہم کرینگےمزید اہم خبریں
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.