
مودی سرکار کا جنگی جنون بے قابو؛ بھارتی فوج کی ڈرون پرہار دوم مشقیں
مودی سرکار آپریشن سندور کی ہزیمت چھپانے کے لیے بڑے ہتھیاروں کے بعد عسکری ڈرونز پر انحصار کررہی ہے،رپورٹ
جمعہ 22 اگست 2025 17:42
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق فوجی مشقوں میں جدید ٹیکنالوجی اور جنگی ڈرلز کا مظاہرہ کیا گیا۔
بھارتی فوج نے ڈرونز کے ذریعے انٹیلی جنس، نگرانی اور معلومات اکٹھی کرنے کی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔ٹیکنالوجی پر مبنی ڈرون وارفیئر کے ذریعے مودی سرکار جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو سبوتاژ کر رہی ہے۔ بھارت کی ڈرون پالیسی مستقبل میں خطے میں بدامنی اور ایل او سی پر دہشتگردی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی جب کہ پاکستان بارہا عالمی سطح پر بھارت کے سرحد پار دہشتگردی میں ملوث ہونے کے شواہد پیش کر چکا ہے۔بھارتی فوجی افسران ڈرونز کے ذریعے آئی ای ڈیز، رقوم پہنچانے اور دیگر ذرائع کے ذریعے دہشتگردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد میں ملوث پائے گئے ہیں۔ بھارت کی یہ جارحانہ ڈرون پالیسی اور پراکسی کارروائیاں خطے کے امن کو تباہ کرنے اور پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کی بڑی سازش ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا واشنگٹن ڈی سی کا دورہ، نیشنل گارڈ کے ساتھ سڑکوں پرگشت
-
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے خلاف 500 ملین ڈالر کے جرمانے کو کالعدم قرار دے دیا
-
کرائم ایمرجنسی، ٹرمپ کا نیشنل گارڈز کے ہمراہ واشنگٹن کی سڑکوں پر گشت کا اعلان
-
مودی حکومت نے خارجہ پالیسی کارپوریٹ مفادات کے ہاتھوں گروی رکھ دی
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ میں پُراسرار ہلاکت
-
ناسا کی ویب ٹیلی اسکوپ نے ساتویں سیارے یورینس کا نیا چاند دریافت کرلیا
-
امریکا‘ خاتون نے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
-
امریکا سے 50 ارب ڈالر کے ڈرون حاصل کرنے کے معاہدے کی تجویز پیش کی ہے ، یوکرینی صدرکی تصدیق
-
بنگلہ دیش میں بھارتی نواز شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ، مگر مودی سرکار کی سازشیں برقرار
-
آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد سے مودی کا جنگی جنون بے قابو
-
مودی سرکار کے متنازع ترمیمی بل پر اپوزیشن کا لوک سبھا میں شدید احتجاج
-
سعودی شاعر عمان میں پہاڑ سے گر کر انتقال کر گئے، موت سے قبل کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.