وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سعودی شہزاد فہد بن مقرن بن عبدالعزیز کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 22 اگست 2025 18:24

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سعودی شہزاد فہد بن مقرن بن عبدالعزیز کی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2025ء)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی شہزادہ فہد بن مقرن بن عبدالعزیز آلِ سعودکی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شہزاد فہد بن مقرن اور سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ان کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبروہمت کی دعا بھی کی۔