بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

جمعرات 28 اگست 2025 18:45

بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2025ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

بیرسٹر گوہر نے قائمہ کمیٹیوں سے اپنا استعفیٰ اسپیکر آفس میں جمع کروا دیابیرسٹر گوہر قانون و انصاف، انسانی حقوق، آئی ٹی اور ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے رکن تھے۔