
پنجاب میں گرمیوں کی 3 ماہ تعطیلات کے بعد سکول کھل گئے، سیلاب زدہ علاقوں میں تاحال سکول بند
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کو پناہ گاہوں کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے ‘صوبے کے مختلف اضلاع میں سینکڑوں سکول وکالج بندرکھنے کا فیصلہ
میاں محمد ندیم
پیر 1 ستمبر 2025
15:21

(جاری ہے)
ڈی سی کے مطابق قادرآباد میں گرلز کالج اور ہائیر سیکنڈری سکول بند رہیں گے، 7 پرائمری اسکول تاحکم ثانی بند رہیں گے، 6 گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول، 2 گرلز پرائمری اور 1 گرلز ایلیمنٹری سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سیلابی صورت حال کے باعث تدریسی عمل معطل رہے گا اور متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے ادھر تاندلیانوالہ میں بھی سیلابی صورت حال کے باعث مختلف سرکاری سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پر 23 اسکول یکم سے 5 ستمبر تک بند رہیں گے، بند رہنے والے سکولوں میں 5 ریلیف کیمپس کے طور پر استعمال کیے جائیں گے.
بہاولنگر میں دریائے ستلج میں سیلاب کے پیش نظر 34 سکول غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے سکولوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، بند کیے گئے سکول دریائے ستلج بیلٹ سے ملحقہ علاقوں میں واقع ہیں، 10 اسکول منچن آباد، 6 بہاولنگر اور18 چشتیاں میں بند کیے گئے، جب کہ ضلع بھر کے دیگر سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے ہیں.
مزید اہم خبریں
-
پاکستان چین کے ساتھ مستقبل کی طرف دیکھنے والی شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گا، وفاقی وزیرخزانہ
-
چیئرمین سینیٹ پاک فوج کے تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے غم و افسوس کا اظہار
-
چین اورپاکستان ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں ، وزیراعظم
-
وفاقی وزیرریلوے گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کے کوارٹرز کی خستہ حالی کا نوٹس لے لیا
-
سید یوسف رضا گیلانی کا چلاس میں ہیلی کاپٹر حادثےمیں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے غم و افسوس کا اظہار
-
پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر میں نمایاں اورمنفرد مقام رکھتی ہے ، دونوں ممالک ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہبازشریف کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ تیانجن کے سٹینڈنگ ..
-
سید علی گیلانی نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا ڈٹ کرمقابلہ کیا، وزیر ریلوے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس کے قریب آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے پرافسوس کا اظہار
-
حکومت پائیدار اور جامع معاشی نمو کیلئے اصلاحات کے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے، وزیرخزانہ
-
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلئے جامع مکالمے کی ضرورت ہے ،وزیراعظم
-
چیئرمین سینیٹ کا ملتان میں سیلاب زدہ علاقوں اورخیمہ بستیوں کا دورہ ، متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، سید یوسف رضا گیلانی
-
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.