پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمینسٹریشن میں آگاہی مہم کا آغاز

منگل 2 ستمبر 2025 23:16

ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2025ء)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں پاکستان کی پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹریز کی نمائندہ تنظیم ایپ سپ کے زیر اہتمام ’2030کا پاکستان ۔

(جاری ہے)

۔چیلنج، امکانات اور نئی راہیں‘ کے موضوع پر ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز آج بروزبدھ کو صبح:30 10بجے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمسٹریشن میں ہوگا۔ چیئرمین پنجاب گروپ میاںعامر محمودمہمان خصوصی ہوں گے۔