پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں آگاہی مہم کا آغاز

منگل 2 ستمبر 2025 18:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2025ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں پاکستان کی پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹریز کی نمائندہ تنظیم ایپ سپ کے زیر اہتمام 2030کا پاکستان چیلنج، امکانات اور نئی راہیں کے موضوع پر ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز بدھ کو انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمسٹریشن میں ہوگا۔ چیئرمین پنجاب گروپ میاں عامر محمودمہمان خصوصی ہونگے۔