گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل کا سابق چئیرمین سینیٹ آف پاکستان میر صادق سنجرانی کے والد آصف خان سنجرانی کی وفات پر اظہار افسوس

منگل 2 ستمبر 2025 22:08

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 ستمبر2025ء)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سابق چئیرمین سینیٹ آف پاکستان میر صادق سنجرانی کے والد آصف خان سنجرانی کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم آصف خان سنجرانی شریف النفس اور غریب پرور انسان تھی. اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنر بلوچستان نے مرحوم خان آصف خان سنجرانی مغفرت کیلئے دعا کی اور انکے لواحقین سے گہری ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا�

(جاری ہے)