
ڈی پی ورلڈ کی 2025 میں دنیا بھر میں اینڈ ٹو اینڈ لاجسٹکس انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں 2.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
بدھ 3 ستمبر 2025 10:40
(جاری ہے)
بھارت میں تُنا ٹیکرا ٹرمینل کی تعمیر سے 2,000 ملازمتیں اور ریل و انلینڈ ٹرمینلز کے منصوبوں سے روزگار کے مزید 500 مواقع پیدا ہوںگے۔
سینیگال میں نڈایان بندرگاہ کی تعمیر کے دوران 600 افراد کو روزگار ملے گا، جبکہ کانگو کے پورٹ آف بنانا پر 500 نئی ملازمتیں تخلیق ہو رہی ہیں۔برطانیہ میں لندن گیٹ وے پورٹ کی ایک ارب ڈالر کی توسیع، جس میں دو نئے برتھ اور ایک ریل ٹرمینل شامل ہیں، سے 1,000 نئی ملازمتیں سامنے آئیں گی۔ ایکواڈور میں پوسورخا پورٹ کی توسیع سے 300 سے زائد تعمیراتی اور 100 براہ راست آپریشنل ملازمتیں پیدا ہوں گی۔بیان کے مطابق ان منصوبوں کی تکمیل کے بعد ہزاروں مزید براہ راست اور بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوں گی اور ٹرانسپورٹ کنیکٹیویٹی کے ساتھ ساتھ خطوں کی معاشی ترقی میں بھی اضافہ ہوگا۔ کمپنی کا دبئی میں جبل علی فری زون اکیلا 160,000 افراد کو براہ راست روزگار فراہم کر رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان ایک مرتبہ پھر 6 سے زائد شدت زلزلے سے لرز گیا
-
نئی جنگی ٹیکنالوجی: چین کے ونگ مین ڈرونز اور خودکار ہیلی کاپٹر نے سب کو حیران کردیا
-
ٓگوگل پر پرائیویسی کی خلاف ورزی کا الزام، عدالت نے 42 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا حکم دے دیا
-
خودکشی سالانہ 7 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل رہی ہے، ڈبلیو ایچ او
-
امریکن بٹ کوائن کے شیئرز میں 60 فیصد اضافہ، قیمت 6.90 ڈالر سے 11 ڈالر تک جا پہنچی
-
مودی کے دوست امبانی کی ریلائنس روسی خام تیل سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی کمپنی
-
ایران کا یورینیم ذخیرہ محفوظ دکھائی دیتا ہے، سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی
-
ٹرمپ کا لوزیانا کے شہر نیو اورلینزمیں وفاقی فوجی دستے بھیجنے کا اعلان
-
امریکہ نے پولینڈ کو مزید فوجی بھیجنے کی پیشکش کردی
-
سعودی ولی عہد سے ڈچ وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ
-
چین کی نئی جنگی ٹیکنالوجی؛ ونگ مین ڈرونز اور خودکار ہیلی کاپٹر دیکھ کر سب حیران رہ گئے
-
پاکستان افغانستان میں زلزلے کے بعد افغان پناہ گزینوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کو روکے. یو این ایچ سی آر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.