
سندھ ہائیکورٹ کا چیئرمین میٹرک بورڈ کے بیک وقت 2 سرکاری عہدے رکھنے پر فریقین سے جواب طلب
غلام حسین سوہو نے ایف ڈی ای میں ریٹائرمنٹ کی درخواست دے کر فوری چیئرمین کا عہدہ سنبھالا، نیاعہدہ سنبھالنے کے لئے ریٹائرمنٹ کی درخواست کی منظوری کا انتظار بھی نہیں کیا . درخواست گزار
میاں محمد ندیم
بدھ 3 ستمبر 2025
14:17

(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ غلام حسین سوہو نے ایف ڈی ای میں ریٹائرمنٹ کی درخواست دے کر فوری چیئرمین کا عہدہ سنبھالا، نیاعہدہ سنبھالنے کے لئے ریٹائرمنٹ کی درخواست کی منظوری کا انتظار بھی نہیں کیا درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے غلام حسین سوہو کو تاحال ریلیف آرڈر جاری نہیں کیا، چیئرمین میٹرک بورڈ نے 2 ماہ تک بیک وقت 2 اداروں سے تنخواہیں وصول کیں. درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیئرمین میٹرک بورڈ کی تقرری کو خلاف ضابطہ قرار دے کر معاملے کی شفاف انکوائری کا حکم دیا جائے اور چیئرمین میٹرک بورڈ کی تقرری کے نوٹیفکیشن کو درخواست پر فیصلہ ہونے تک معطل کیاجائے. عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بیک وقت وفاقی اور صوبائی حکومت میں عہدہ رکھنے کا تنازع غور طلب ہے عدالت نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے وکلا تفصیلی جواب کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوں عدالت نے فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے 10 ستمبر تک جواب طلب کرلیا.
مزید اہم خبریں
-
جعلی ویب سائٹس کے ذریعے تعلیمی اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہی: کیسپرسکی
-
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تباہی پھیلانے والا سیلابی ریلا سندھ میں داخل ہونے والا ہی: شرجیل میمن
-
کراچی میں 27 ہزار والدین نے اپنے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کردیا، مصطفی کمال
-
وزیراعظم کا بیجنگ میں آنڑن ہسپتال کا دورہ، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین خدمات کی فراہمی کو سراہا
-
بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں بی این پی - ایم کی ریلی میں دھماکے کی مذمت
-
وزیرِ اعظم اور صدر کی کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں دھماکے کی مذمت
-
عالمی ادارہ صحت کے وفد کی کمشنر سکھر سے ملاقات ، ممکنہ سیلابی صورتحال پربریفنگ دی گئی
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ مقاصد، پلاننگ، عمل درآمد کے اعتبار سے ناکام قرار دیئے جانے کا انکشاف
-
12 ربیع الاول کی تقریبات کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان دیا جائے، وزیراعلیٰ
-
دنیا کی 90 فیصد آبادی ماحولیاتی بحران کا سامنا کر رہی ہے، ورلڈ بینک کا انکشاف
-
507 ارب روپے کا نیلم۔جہلم منصوبہ مقاصد اورعملدرآمد کے لحاظ سے مکمل ناکام قرار
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ایک لاکھ 20 ہزار ٹیکس دہندگان کے فائدہ اٹھانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.