
عالمی ادارہ صحت کے وفد کی کمشنر سکھر سے ملاقات ، ممکنہ سیلابی صورتحال پربریفنگ دی گئی
بدھ 3 ستمبر 2025 17:16

(جاری ہے)
سپر فلڈ کی صورت میں ڈویژن کے 753 دیہات، 3 لاکھ 60 ہزار آبادی اور 5 لاکھ سے زائد مویشی متاثر ہو سکتے ہیں، جن کی منتقلی کے لیے کشتیاں اور ٹرانسپورٹ کا انتظام کر لیا گیا ہے۔
اس مقصد کے لیے 155 ریلیف کیمپ بھی قائم کیے گئے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ تمام ریلیف کیمپوں میں انسانوں اور جانوروں کے لیے الگ الگ میڈیکل کیمپس قائم کیے جائیں گے جہاں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل عملہ جان بچانے والی دواؤں سمیت تعینات ہوگا۔ 7 لاکھ کیوسک کا ریلا آنے کی صورت میں صرف کچے کے کم علاقے متاثر ہوں گے، جبکہ 10 لاکھ کیوسک (سپر فلڈ) کی صورت میں پورا کچا زیر آب آ جائے گا۔ ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر ڈی پینگ لُو نے سندھ حکومت کی تیاریاں سراہتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات کے بعد ملیریا، ڈائریا، ڈینگی اور دیگر امراض کے پھیلنے سے زیادہ نقصان ہوتا ہے، اس لیے ان سے بچاؤ کے لیے مؤثر انتظامات ضروری ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب سے پہلے ہی اینٹی ملیریا، زنک، او آر ایس اور دیگر ضروری ادویات محکمہ صحت کے حوالے کر دی گئی ہیں، جبکہ ضرورت پڑنے پر مزید امداد بھی دی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
عید میلاد النبیﷺ کی آمد، رمضان المبارک اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کی بھی پیشن گوئی کر دی گئی
-
وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی 3 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعلی سندھ سے وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی ملاقات
-
وزیراعلی سندھ نے پی آئی ٹی پی 2 اور گوگل ڈیجیٹل صحافت اسکالرشپس پروگرام کا افتتاح کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کااسپیکر ملک احمد خاں سے ٹیلیفونک رابطہ ،ماموں کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی
-
طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری
-
پاکستان کے قومی جانور ’مارخور‘ کے شکار کا 10 کروڑ روپے مالیت کا مہنگا ترین پرمٹ نیلام
-
کمالیہ میں ہیڈ سدھنائی پر مائی صفوراں بند کو بارودی مواد سے توڑ دیا گیا
-
صدرِزرداری کی کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.