گھنٹوں میں یمن سے تیسرا میزائل داغا گیا، اسرائیلی فوج

جمعرات 4 ستمبر 2025 16:23

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2025ء)اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ یمن سے اسرائیل کی طرف داغا گیا ایک میزائل اسرائیلی علاقے سے باہر ایک کھلی جگہ پر گرا اور کوئی سائرن نہیں بجا۔

(جاری ہے)

24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں یہ ایسا تیسرا حملہ ہے۔حوثی باغیوں نے حال ہی میں میزائل حملوں میں اضافہ کیا ہے جسے وہ یمن پر اسرائیلی حملوں کا ابتدائی ردِ عمل قرار دیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :