بہادر افواج نے ہر مشکل وقت میں مادرِ وطن کا دفاع کیا ،ڈویژنل صدر پی پی پی نصیرآباد

جمعہ 5 ستمبر 2025 12:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2025ء) پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد کے ڈویژنل صدر میر محمد بلال عمرانی نے کہا ہے کہ ملک کی بہادر افواج قوم کا فخر ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں مادرِ وطن کا دفاع کیا ۔ انہوں نے