اسلامی نظریاتی کونسل اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 5 ستمبر 2025 13:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2025ء) اسلامی نظریاتی کونسل اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ 2024 پیش کی۔اعظم نزیر تارڑ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے 2021/22پیش کی۔