فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

ہفتہ 6 ستمبر 2025 18:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ7ستمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے زیڈ ٹی ایم،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پکا ڈلہ،برنالہ،پارکو،کینال روڈ،صداقت کمال،نور والے فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے فیصل ہسپتال فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے جیل روڈ فیڈر132کے وی طارق آبادگرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن،بی ایل انڈسٹری،شفیع ڈائینگ،سیون جے بی،نواز ٹاؤن،داؤد،رشید عثمان،رام دیوالی،سمانہ،یونیورسٹی ٹاؤن،موٹروے سٹی،اظہر کارپوریشن،ایف ڈی اے سٹی،الحمراء فیبرکس،مبارک پروسیسنگ،سی ٹی ایم،سرگودھا روڈ،سرگودھا سپننگ،علی ٹاؤن،نور پور،ستارہ،ابوبکر بلاک،مسلم ٹاؤن،سرگودھا کلاتھ پروسیسنگ،ملت روڈ،غوثیہ آباد،جیگوار،ساندل،کلاش،کریسنٹ بورڈ،ڈرائی پورٹ،سپر فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ،ساندل،غوثیہ آباد،ملت روڈ،ایڈن آرچرڈون،ایڈن آرچرڈٹو فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے عبداللہ فائبر،جھمرہ روڈ/رضا،اقبال رائس ملز،فیصل آباد روڈ،نیو دین گارڈن،لاہور روڈ چناب نگر،ہندوآنہ،آسیاں،رجوعہ،واساٹیوب ویل،واساایکسپریس فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے جامع آباد فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج،سجاد اسٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ،اےء زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،دھنولہ انڈسٹریل،المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے زاہد جی،الحافظ کرسٹو پلاسٹ،فیڈمک،کوکاکولا،چن سن،کارس پینٹ،پی اے کیم گلوبل،غنی سرامکس،اے ٹی ایچ،اورینٹ میٹریل فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،ٹائم سرامکس نمبر02،حیات کیمیا نمبر 02،آفرید ی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سیوٹس،ماہین ٹیکسٹائل،فیڈمک ٹو،سرگودھا کلاتھ،نیشنل فوڈز،ڈیلی جے ڈبلیو ٹو،اورینٹ میٹریل فیڈر08ستمبر کوصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سمندری سٹی، سلونی جھال، سائیں وزیر علی،گڑھ روڈ فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی، سونڈھ، دریا بل، حسین پور بنگلہ، ٹھیکری والا، ماموں کانجن، اسلم شہید فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ، ماموں کانجن، کوٹلہ، اسلم شہید فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے آسیاں،ٹیوب ویل واسا،معظم شاہ،بیراں والا،لاہور روڈ،ہندوآنہ فیڈر09ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایڈن ویلی،مکو آنہ،گلاب،ایس ٹو،قرار والا، گلاب،بوسٹرل جیل، جڑنوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،لال کوٹھی،سلطانی فیبرکس،اکبر نذیز شہید فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پیرائز فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگراء،لالیاں سٹی،کالوال،عبداللہ شاہ شہید،احمد نگر فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ،نیو احمد نگر فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے قرار والا،اکبر،نذیر شہید،سلطانی فیبرکس فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے الفیصل،کوریاں روڈ،روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،الیاس گارڈن،دسوہہ،ڈیفنس پیراڈائز،امین آباد،نواباں والا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،سمندری روڈ،ڈی ٹائپ،نیو اقبال کالونی،ایم علی سٹریٹ،داتا سٹریٹ فیڈرصبح چھ سے دن دس تک 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے سرشمیر فیڈر 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فورسیزن،میانی،نیاموآنہ فیڈرصبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ایم علی سٹریٹ،جی آئی سی،برکت پورہ،نثار کالونی،ملک گھی ملز،پیپسی،میانی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن، 132کے وی 582گرڈسٹیشن، 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن سے 20تا25میگاواٹ لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔