Live Updates

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان (کل) کوبے چک میں سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کرینگی

ہفتہ 6 ستمبر 2025 20:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2025ء) سابق وفاقی وزیر ، چئیرپرسن شیڈز ٹرسٹ ، سینئر رہنماء استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کل اتوار کو دوپہر 02:00 بجے عوامی ڈیرہ، کوبے چک، سیالکوٹ میں سیلاب متاثرین میں راشن اور امدادی سامان تقسیم کریں گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیلاب کی تباہ کاریوں اور متاثرین کی بحالی کے اقدامات پر روشنی ڈالیں گی۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات