Live Updates

ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

اتوار 7 ستمبر 2025 18:30

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو براہِ راست فیلڈ میں صورتِ حال کی نگرانی کر رہے ہیں،ریلیف کیمپوں میں سیلاب متاثرین کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔ سیلاب متاثرین کے ساتھ آئے بچوں کو کھلونے، کپڑے ، فروٹ اور دودھ بھی مہیا کیا جا رہا ہے۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات