پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

اتوار 7 ستمبر 2025 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ وجہہ دخترشاہد حسین کومالیکولر بائیولوجی اینڈ فورنزک سائنسز،ثمن خواجہ دخترمحمد اجمل بٹ کوکیمیکل انجینئرنگ،فاطمہ اقبال دخترمحمد اقبال کوکامرس،محمد ساجد ولدعاشق حسین کوباٹنی،عمارہ حکیم دختر را عبدالحکیم خان کوفارمیسی (فارماکالوجی)عمران احمد قریشی ولدایم۔

(جاری ہے)

افضال قریشی کوانٹرنیشنل ریلیشنز،رومیسہ کنول دختر محمد ابراہیم کومیٹالرجی اینڈ میٹریلزانجینئرنگ،طاہرہ بتول دختر آصف علی کوریاضی،مقصود عارف ولدمحمد عارف کومائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینٹکس اورصدف نثار دخترملک نثار احمدر کواکنامکس کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :