Live Updates

سیلابی صورتحال کے باعث پنجاب کے سیلابی علاقوں سے27 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

پیر 8 ستمبر 2025 21:40

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب، ڈاکٹر رضوان نصیر نے پیر کو پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا مانیٹرنگ وزٹ کیا۔

(جاری ہے)

اس دوران انہوں نے جلالپور پیر والہ، علی پور اور منووالہ بند پر فلڈ ریسکیو ٹیموں سے ملاقات کی اور گزشتہ کئی دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن میں مصروف اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات