
رکن اسمبلی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے بھارتی فورسز کا طاقت کا وحشیانہ استعمال
منگل 9 ستمبر 2025 21:00
(جاری ہے)
ڈوڈہ کے علاقے دوناڈی میں مظاہرین اورفوسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے اور لاٹھی چارج کیا جبکہ مظاہرین نے جواب میں پتھرائو کیا۔
خواتین سمیت متعدد مظاہرین کوگرفتارکیا گیا۔ٹھاٹھری ۔گندو روڈ کی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آنسو گیس کا دھواں علاقے کو لپیٹ میں لے رہا ہے جبکہ مظاہرین ایک چوکی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بھارتی فورسز نے خاردار تاروں سے پلوں کو بند کر دیاجس کے بعد پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں۔ ڈوڈہ قصبے میں ضلعی پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر معراج ملک کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر شدید لاٹھی چارج کیا گیا جس سے متعددافراد زخمی ہوئے۔ٹھاٹھری میں بھارتی فوجیوں نے مظاہرین کو روکنے کے لیے کشتواڑ ڈوڈہ روڈکو بند کردیا۔دریں اثناء عام آدمی پارٹی نے جموں شہر میں پریس کلب کے باہر احتجاج کیااورمعراج ملک کی گرفتاری اور بی جے پی کے خلاف نعرے لگائے۔ راجوری، پونچھ، کشتواڑ اور اسلام آباد اضلاع سے بھی احتجاجی مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی حملہ خود مختارملک میں یکطرفہ بمباری تھی، امریکا
-
ایپل نے نئی آئی فون17سیریز اور ڈیوائسز متعارف کرا دیں
-
پرتشدد مظاہرے، نیپال کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا گیا
-
سوئیڈن، وزیر صحت حلف برداری کے چند گھنٹے بعد پریس کانفرنس کے دوران بیہوش ہو کر گر پڑیں
-
قطر پر حملے کی منصوبہ بندی کئی ہفتوں سے جاری تھی،اسرائیلی میڈیا
-
سعودی ولی عہد اور اردنی فرماں روا کا قطر کے ساتھ یکجہتی پر زور
-
پرنسٹن یونیورسٹی کی تحقیق دان سارکوف کو عراق میں ملیشیا کی قید سے رہا کر دیا گیا، ٹرمپ
-
قطرمیں حماس رہنمائوں پرحملہ اسرائیل کو مہنگا پڑسکتا ہے، عسکری اور قانونی ماہرین
-
دوحہ پر اسرائیلی حملے کے باوجود غزہ کے لیے ثالثی جاری رہے گی، قطر
-
حماس ٹرمپ کی تجویز مان لے تو غزہ کی جنگ فورا رک سکتی ہے،وزیراعظم نیتن یاھو
-
ایپل نے انتہائی باریک ’’آئی فون ایئر‘‘ متعارف کرا دیا
-
یورپی یونین بھارت اورچین پر100 فیصد ٹیرف عائد کرے، امریکی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.