پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15ستمبر کوطلب

جمعرات 11 ستمبر 2025 18:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15ستمبر کو طلب کر لیا ۔ اجلاس پیرکی دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔