Live Updates

خطرہ ٹل گیاپانی کی مسلسل کمی ہیڈ بلوکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریسکیو ٹیمیں الرٹ

جمعرات 11 ستمبر 2025 16:59

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء) خطرہ ٹل گیاپانی کی مسلسل کمی ہیڈ بلوکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریسکیو ٹیمیں الرٹ۔

(جاری ہے)

پتوکی کے علاقہ میں دریائے راوی ہیڈ بلوکی کے مقام پر سیلابی پانی کی آمد میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری سیلابی پانی اونچے درجے سے درمیانے اور درمیانے سے پھرپانی نچلے درجے میں تبدیل ہوا سیلابی پانی متعدد دیہاتوں کو نقصان پہنچایا ریسکیو حکام نے ایجنسی رپورٹر نوید بھٹی کو بتایا کہ اس وقت ہید بلوکی کے مقام پر پانی کی آمد 50,555کیوسک ریکارڈ ہوئی پانی کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے ریسکیو ادارے ہر وقت کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹ نے کیلئے متحرک ہیں ۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :