Sپنجاب اسمبلی کا 31واں اجلاس 15 ستمبر کو طلب

جمعرات 11 ستمبر 2025 21:55

Zلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2025ء) پنجاب اسمبلی کا 31واں اجلاس اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس بروز پیر 15 ستمبر دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا جس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کریں گے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہی