
ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ ‘ سری لنکا میں میچز کو پاکستانی کھلاڑیوں نے فائدہ مند قرار دے دیا
ہفتہ 13 ستمبر 2025 22:27
(جاری ہے)
قومی ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار نے کہا کہ ہمارے وارم اپ میچز بھی وہیں ہیں جہاں ہم نے ورلڈ کپ کے تمام میچز کھیلنا ہیں، وارم اپ میچ سے ہمیں کنڈیشنز کا اندازہ ہو جائے گا، ایک ہی گراؤنڈ میں تمام میچز کھیلنے سے ہمیں فائدہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں کندھے کی انجری کا شکار رہی ہوں لیکن اب میں مکمل فٹ ہوں، میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیل رہی ہوں۔ یہ ایک طرح کا میرا خواب پورا ہو رہا ہے، کوشش ہو گی کہ میں ورلڈ کپ میں اچھے سے اچھا کھیلوں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، شبھمن گل پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوگئے
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
-
ایشیا کپ‘ پاکستان کیخلاف بائیکاٹ کے مطالبات پر بھارتی ٹیم نے خاموشی توڑ دی
-
دبئی ‘پاک بھارت میچ کیلئے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز لگانے کی تیاریاں
-
دبئی میں فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مفت تقسیم کردیے
-
صفر پر آئوٹ ،صائم ایوب شرمناک فہرست میں رضوان کے ساتھ شامل ہوگئے
-
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو کیفے سے نکال دیا گیا تھا، جیمائمہ روڈریگز کا انکشاف
-
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے پلیئر عزیز خان کو سری لنکا روانگی سے روک دیا گیا
-
فرنچائز کراچی کنگز کا اداکارہ پریتی زنٹا کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی متنازع پوسٹ پر کرارا جواب
-
سرکاری کرکٹ اکیڈمی سے نکالے جانے کے بعد والد نے پریکٹس میں مدد کی، شبمن گل کا حیران کن انکشاف
-
ایشیا کپ کا میزبان ہونے کے باوجود بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار منظرعام سے غائب
-
ہر ٹیم کیخلاف بے خوف کرکٹ کھیلیں گے، بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں، صائم ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.