ساف انڈر17چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان انڈر 17 ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

پیر 15 ستمبر 2025 17:24

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2025ء) ساف انڈر17چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان انڈر 17 ٹیم سری لنکا پہنچ گئی،ساف انڈر 17 چیمپین شپ 15 سے 27 ستمبر تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی،گروپ بی میں پاکستان، بھارت اور مالدیپ کی ٹیمیں شامل ہیں ،پاکستان اپنا پہلا میچ بھوٹان کے خلاف 16 ستمبر کو کھیلے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔