رکن صوبائی اسمبلی لاڑکانہ کا ایس آئی یو ٹی ہسپتال کا دورہ ،مریضوں سے دستیاب سہولیات بارے دریافت

بدھ 17 ستمبر 2025 21:10

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) رکن صوبائی اسمبلی لاڑکانہ جمیل احمد سومرو نے ایس آئی یو ٹی ہسپتال کا دورہ کر کے مریضوں سے دستیاب سہولیات بارے دریافت کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈاکٹر رجب علی دیناری ایس آئی یو ٹی سکھر کے انچارچ ڈاکٹر صبور علی سومرو ڈائریکٹر فنانس سی ایم سی کاظم علی بھٹو اور پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے عہدیداران ہمراہ تھے۔