
اردن نے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل سرحدی گزرگاہ کو کھول دیا
اتوار 21 ستمبر 2025 18:20
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے ایک اردنی ٹرک ڈرائیور نے گزرگاہ پر فائرنگ کر دی تھی، اس حملے میں ایک اسرائیلی فوجی اور سول ایڈمنسٹریشن کا ایک ریزرو افسر ہلاک ہوا تھا، جس کے بعد اسرائیلی حکام کے مطابق حملہ آور کو ’ختم‘ کر دیا گیا تھا۔
حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے اردن سے کہا کہ اس گزرگاہ کے ذریعے امداد کی ترسیل کو معطل کرے۔اردن نے کہا کہ اس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، اور حملہ آور کی شناخت 57 سالہ عبدالمطلب القیسی کے طور پر کی گئی ہے۔اسے ایک شہری قرار دیا گیا جو پچھلے 3 ماہ سے غزہ کے لیے امداد پہنچانے والے ڈرائیور کے طور پر کام کر رہا تھا، اقوام متحدہ کے مطابق غزہ تقریباً دو سال کی تباہ کن جنگ کے بعد انسانی بحران کا شکار ہے۔عمان نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بادشاہت کے مفادات اور غزہ پٹی کو انسانی امداد پہنچانے کی صلاحیت کے لیے خطرہ‘ قرار دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا میں سفارتی آداب کی کھلی خلاف ورزی
-
میری حکومت نے پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں ختم کروائیں
-
دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا اپنی قیمت کا منتظر‘وزن 2 ہزار488 قیراط یعنی تقریبا 497.6 گرام ہے
-
ناجائز تعلقات کا شبہ، شوہر نے سوتیلی بیٹی کے سامنے بیوی کو قتل کردیا
-
ْامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی ٹل گئی، ٹرمپ کا چین کے ساتھ ڈیل کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ
-
کارسازکمپنی نسان بھی خودکارڈرائیونگ ٹیکنالوجی کی دوڑ میں شامل
-
اماراتی محقق کا 4 بیویوں اور100 بچوں کا انکشاف
-
ایف 35 طیاروں کی خریداری کے لیے ایردوآن اورٹرمپ کل ملاقات کرینگے
-
این ویڈیا کا اوپن اے آئی میں 100 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
متعددممالک کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا حماس کے لیے انعام ہے، وائٹ ہاوس
-
ٹرمپ کے انٹیفا کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے متعلق ایگزیکٹو آڈر پر دستخط
-
دوران حمل ٹائلینول گولی کھانے سے بچے میں آٹزم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.