sاسرائیل سے خطرہ، مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی

اتوار 21 ستمبر 2025 18:20

+قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2025ء) اسرائیل سے خطرے کے پیش نظر مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی۔مصری وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت سے ملک کی سلامتی کو خطرہ ہے،فوج کی تعیناتی کا فیصلہ ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کیمطابق 1979 کے معاہدے کے تحت سینائی میں ہلکے ہتھیاروں کی اجازت ہے،مصر نیسینائی میں فضائی اڈوں کے رن ویز کو بھی بہتر بنایا ہے،مصر نے چند زیر زمین تنصیبات بھی بنائی ہیں۔

متعلقہ عنوان :