
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی کا امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار
پیر 22 ستمبر 2025 18:16

(جاری ہے)
اے ایف پی کے مطابق سپین کے سان سیباسٹین فلم فیسٹیول میں اپنی تازہ ترین فلم کی نمائش کے دوران ان کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب امریکامیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تنقید کرنے والے میڈیا پر کریک ڈاؤن کے بعدامریکا میں اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔
جب ان پوچھا گیا کہ کیا وہ امریکا میں اظہار رائے کی آزادی سے خوفزدہ ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں اپنے ملک سے محبت کرتی ہوں لیکن کہیں بھی کوئی بھی چیز جو لوگوں اور معاشرے کو تقسیم کرتی ہے یا اظہار رائے کی آزادی کو محدود کرتی ہے میرے خیال میں بہت خطرناک ہے۔ یہ بہت، بہت بھاری وقت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان میں لاوارث ملنے والی چینی سوشل میڈیا اسٹار نے اپنے مداح سے شادی کرلی
-
ْفرحان سعید نے اپنے نئے سنگل "اندروں کھاجا نا" اور آنے والی فلم"لو دی سوں" کی رونمائی کردی
-
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی کا امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار
-
میرا سیٹھی نےطلاق کی تصدیق کر دی
-
ڈکی بھائی کے خلاف ایکشن لینے والے ایڈیشنل ڈائریکٹراین سی سی آئی اے سرفرازچوہدری تبدیل
-
فلم عاشق رنگ رنگیلے کی آمدنی کا 25فیصد سیلاب زدگان کو دیا جائے گا، فلم پروڈیوسر ریاض ملک کا اعلان
-
اداکاریوسف خان کی 16 ویں برسی منائی گئی
-
یوٹیوبر رجب بٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
-
اسلام آباد ، ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار
-
اداکار نہیں بننا چاہتا تھا، قسمت اداکاری کے میدان میں لے آئی، شاہ رخ خان
-
پہلی بارایک پاکستانی نژاد ساونڈ انجینئر نے گریمی ایوارڈ جیت لیا
-
میرے ڈمپلز ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.