
پاکستان میں لاوارث ملنے والی چینی سوشل میڈیا اسٹار نے اپنے مداح سے شادی کرلی
پیر 22 ستمبر 2025 21:06

(جاری ہے)
چینی جوڑا انہیں اپنے ساتھ پاکستان سے ہینان کے ایک دیہی علاقے میں لے آیا، طویل عمری کی علامت کے طور پر ان کا نام ’’فین زیہے‘‘رکھا گیا اور جوڑے نے اپنی محدود آمدنی کے باوجود فین کو بے پناہ محبت سے پالا۔
فین کی زندگی 2023 کے آخر میں اس وقت ڈرامائی طور پر بدل گئی جب ان کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ہینان کے گاڑھے لہجے میں نوڈلز کھاتے ہوئے اس کی تعریف کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو کو 14 لاکھ سے زیادہ لائکس ملے۔ دیکھنے والے نہ صرف ان کی خوبصورتی سے متاثر ہوئے بلکہ اپنے گود لینے والے والدین کے ساتھ ان کے مضبوط رشتے نے بھی سب کے دل جیت لیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان میں لاوارث ملنے والی چینی سوشل میڈیا اسٹار نے اپنے مداح سے شادی کرلی
-
ْفرحان سعید نے اپنے نئے سنگل "اندروں کھاجا نا" اور آنے والی فلم"لو دی سوں" کی رونمائی کردی
-
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی کا امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار
-
میرا سیٹھی نےطلاق کی تصدیق کر دی
-
ڈکی بھائی کے خلاف ایکشن لینے والے ایڈیشنل ڈائریکٹراین سی سی آئی اے سرفرازچوہدری تبدیل
-
فلم عاشق رنگ رنگیلے کی آمدنی کا 25فیصد سیلاب زدگان کو دیا جائے گا، فلم پروڈیوسر ریاض ملک کا اعلان
-
اداکاریوسف خان کی 16 ویں برسی منائی گئی
-
یوٹیوبر رجب بٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
-
اسلام آباد ، ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار
-
اداکار نہیں بننا چاہتا تھا، قسمت اداکاری کے میدان میں لے آئی، شاہ رخ خان
-
پہلی بارایک پاکستانی نژاد ساونڈ انجینئر نے گریمی ایوارڈ جیت لیا
-
میرے ڈمپلز ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.