
سابق وزیراعظم پاکستان آئی آئی چندریگرکی 65 ویں برسی 26 ستمبر کو منائی جائیگی
منگل 23 ستمبر 2025 13:40

(جاری ہے)
آپ نے ممبئی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور احمد آباد میں وکالت شروع کی۔
1940ء سے 1945ء تک بمبئی مسلم لیگ کے صدر بھی رہے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان کی مرکزی کابینہ میں اگست 1947ء تا مئی 1948ء اور اگست 1955ء تا اگست 1956ء وزیر رہے۔فروری 1950ء تا نومبر 1951ء صوبہ سرحد اور نومبر 1951ء تا مئی 1953ء صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔آپ 17 اکتوبر 1957ء سے 16 دسمبر 1957ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔آئی آئی چندریگر نے 26 ستمبر1960ء کو وفات پائی۔مزید قومی خبریں
-
جنرل ہسپتال میں درد کم کرنے والے اسٹیٹ آف دی آرٹ کلینک کا افتتاح
-
بی آئی ایس پی غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد جاری ہے،چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی پریس کانفرنس
-
سرگودھا، سوشل میڈیا کے ذریعے نوکری کا جھانسہ، خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم گرفتار
-
چیچہ وطنی، نامعلوم افراد نے شادی شدہ لڑکی کو سر میں ڈنڈے مار کر قتل کردیا،ملزم فرار
-
پشاور ہائیکورٹ‘ علی امین کا نام پی سی ایل سے نکالنے کیخلاف درخواست پر وفاق سے رپورٹ طلب
-
اجرتوں کے نوٹیفکیشن 40 ہزار روپے ماہانہ پرعمل درآمد کے سلسلہ میں خصوصی مہم کا آغاز
-
سابق وزیراعظم پاکستان آئی آئی چندریگرکی 65 ویں برسی 26 ستمبر کو منائی جائیگی
-
پنجاب میں 112 کم عمر بچے ماؤں کیساتھ جیلوں میں ناکردہ جرم کی سزائیں بھگتنے پر مجبور
-
لاہور میں خواتین پر مشتمل جھپٹا مار گینگ گرفتار
-
راول ڈیم میں پانی جمع کرنے کی گنجائش ختم، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
-
کراچی میں ملیریا، ڈینگی اسپرے کیلئے صرف 18 ملازمین تعینات، وہ بھی 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
-
ایف بی آر اور لمز کے درمیان افسران کی تربیت کے لیے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرام کے تاریخی معاہدے پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.