چیف سیکرٹری سندھ کاسیکرٹری سروسز اور سیکرٹری یونیورسٹی بورڈ کو سندھ حکومت کے اکائونٹس افسران کے پروموشن کے مسائل ایک ہفتے میں حل کرنے کا حکم
منگل 23 ستمبر 2025 21:07
(جاری ہے)
اس حوالے سے پاکستان کے سابق وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی نواسی سیما بشیر نے چیف سیکرٹری سے ملاقات کی اور انہیں اکائونٹس افسران کی پروموشن کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ ہائیکورٹ اور وزیر اعلی کے احکامات اور ایم ڈی سٹیوٹاکی اکائونٹس افسران کی پروموشن کی تجاویز جو کئی سالوں سے التوا کا شکار ہیں ان پر سنجیدگی سے غور کرنے کی سفارش کی گئی چیف سیکرٹری سندھ نے تمام معروضات غور سے سنیں اور بعد ازاں سیکرٹری سروسز آور سیکرٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈز کو اکائونٹس افسران کے مسائل ایک ہفتے میں حل کرنے کا حکم جاری کردیا اور اس حوالے سے رپورٹ بھی طلب کر لی محترمہ سیما بشیر کی چیف سیکرٹری سندھ سے ملاقات کے موقع پر محمد سمیع فرحان بھی ہمراہ تھے محترمہ سیما بشیر نے اس موقع پر چیف سیکرٹری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اکائونٹس افسران کی پروموشن کا دیرینہ مسئلہ جلد حل کرایا جائے گاچیف سیکرٹری سندھ کو سی ایم ڈائریکٹر کے تحت ترقیوں کے حوالے سے بریفننگ بھی دی گئی جس میں بتایا گیا کہ وزیر اعلی کی ہدایات کے مطابق عمل درآمد ناگزیر ہے
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.