دبئی،ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت پہلی بار فائنل میں مدمقابل آئے

اتوار 28 ستمبر 2025 17:45

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2025ء) پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کرکٹ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں مدمقابل آئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا اور دونوں ٹیمیں کرکٹ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں مدمقابل آئیں۔