
پنجاب حکومت کا اہم ثقافتی مرکز ہڑپہ کے آثارقدیمہ کی بحالی کا فیصلہ
پیر 29 ستمبر 2025 12:42

(جاری ہے)
ہڑپہ میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے سیاحوں کیلئے رہائشگاہیں بھی بنائی جائیں گی،پنجاب کا محکمہ آثار قدیمہ جون 2028 تک ہڑپہ کی مرمت و بحالی کا کام کرے گا،منصوبے کے تحت ہڑپہ کے آثار قدیمہ دیکھنے کیلئیواچ ٹاور بھی بنایا جائے گا۔ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعے وادی سندھ کی تہذیب کے بارے میں آگاہی دی جائے گی، ایک ماڈل ویلج کا قیام بھی صوبے کے تحت عمل میں لایا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
پہلی بار، ایک خاص چیز کے لیے سب تیار ہیں۔ ہم اسے مکمل کر کے دکھائیں گے، ٹرمپ
-
ہمارے پاس مشرقِ وسطیٰ میں کوئی عظیم کام انجام دینے کا حقیقی موقع ہے. ڈونلڈ ٹرمپ
-
اسرائیلی فوج عارضی طور پر فضائی حملے روک دے اور غزہ شہر کے ایک حصے سے پیچھے ہٹ جائے. حماس
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل‘سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام کرنے کی اجازت دے دی
-
سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں. اسحاق ڈار
-
پاکستان عالمی بحری برادری کا ذمہ دار رکن بن کر ابھر رہا ہے. صدر زداری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر بھر میں شٹر ڈاﺅ ن اور پہیہ جام ہڑتال
-
ویڈیو لنک ٹرائل کیخلاف درخواست پر عمران خان کو بڑا ریلیف نہ مل سکا
-
کوٹری بیراج پرپانی کے بہا ﺅ میں کمی، کچے کے علاقے تاحال زیرآب، امراض پھوٹ پڑے
-
مذہبی ہم آہنگی اور امن و امان کی صورتحال یقینی بنانے کیلئے محکمہ داخلہ کی جانب سے خصوصی کمیٹی کی تشکیل خوش آئند ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت بچت منصوبوں پر کام کررہی ہے، خوراک کا ضیاع روکنا قومی ضرورت ہے، وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.