پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن سینیٹ رانا ثناء اللہ نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

منگل 30 ستمبر 2025 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2025ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن سینیٹ رانا ثناء اللہ نے منگل کو سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

پریذائیڈنگ آفیسر سینیٹر شیری رحمان نے نومنتخب سینیٹر سے حلف لیا۔ بعد ازاں رانا ثناء اللہ نے قواعد و ضوابط کے مطابق رول آف ممبرز پر دستخط بھی کیے۔