
اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں 500 فیصد اضافہ
بدھ 1 اکتوبر 2025 13:55

(جاری ہے)
سی ٹی او نے کہا کہ شہریوں کے لئے گھر بیٹھے لرنر پرمٹ حاصل کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے، اس مقصد کے لئے اسلام آباد پولیس کی ای لرنر ایپ استعمال کی جا سکتی ہے۔ترجمان کے مطابق فیض آباد ہیڈ آفس، ایف سکس سمیت تمام خدمت مراکز اور 13 تھانوں میں بھی لرنر پرمٹ حاصل کرنے کی سہولت موجود ہے جبکہ ٹریفک پولیس کی خدمت وینز بھی مختلف علاقوں میں یہ سہولت فراہم کر رہی ہیں۔کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد اپنے لائسنس حاصل کریں اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ کے امن منصوبے پر مزید مذاکرات اور وضاحت کی ضرورت ہے، قطری وزیراعظم
-
میں ایم آئی کی ایجنٹ ہوں اس لیے کل پورا دن قبرستان میں کھڑا کر دیا تھا؟
-
حکومت ابراہیم اکارڈ کی جانب جانے کا سوچے بھی مت، یہ ہماری قوم کی ریڈ لائن ہے، حافظ نعیم الرحمان
-
حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح اور راحت کیلئے اقدامات کر رہی ہے‘ مریم نوازشریف
-
علی امین گنڈاپور کا علیمہ خان پر ملٹری انٹیلیجنس سے رابطوں کا الزام
-
ہمارا چیف آف آرمی سٹاف بریف کیس میں قیمتی پتھر لے کر گھوم رہا ہے، یہ کیا مذاق ہے؟ ایمل ولی خان
-
اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں 500 فیصد اضافہ
-
پاک چین دوستی لازوال اور ناقابلِ شکست رشتہ ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے 76ویں قومی دن کے موقع پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد
-
خواتین اپنی صحت کو اولین ترجیح دیں، ایک ماں، بہن یا بیٹی کو بچانا دراصل آنے والی نسلوں کو بچانا ہے، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری
-
صدرآصف علی زرداری کی عوامی جمہوریہ چین کے 76 ویں قومی دن کے موقع پر چینی حکومت اور عوام کو مبارکباد
-
آٹھ جنگیں ختم کیں‘ نوبل انعام کا حق دار ہوں، امریکی صدر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.