
پاک چین دوستی لازوال اور ناقابلِ شکست رشتہ ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے 76ویں قومی دن کے موقع پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد
بدھ 1 اکتوبر 2025 13:56

(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی ایک لازوال اور ناقابلِ شکست رشتہ ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید مضبوط ہوا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ یہ رشتہ باہمی اعتماد، قربانی اور اخلاص پر مبنی اور آنے والی نسلوں کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔ انہوں نے اپنے چین کے حالیہ دورے کو انتہائی مفید اور نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ دورہ چین کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس اور بی ٹو بی کانفرنس میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں جیسے تاریخی سنگ میل عبور ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ہمارا چین کے ساتھ انتہائی اہم مشترکہ معاشی منصوبہ ہے جو دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ انہوں نے چین کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ تعلقات پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پر امید ہیں کہ دونوں ممالک دوستی اور شراکت داری کے نئے سنگِ میل عبور کریں گے۔\932مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ کے امن منصوبے پر مزید مذاکرات اور وضاحت کی ضرورت ہے، قطری وزیراعظم
-
میں ایم آئی کی ایجنٹ ہوں اس لیے کل پورا دن قبرستان میں کھڑا کر دیا تھا؟
-
حکومت ابراہیم اکارڈ کی جانب جانے کا سوچے بھی مت، یہ ہماری قوم کی ریڈ لائن ہے، حافظ نعیم الرحمان
-
حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح اور راحت کیلئے اقدامات کر رہی ہے‘ مریم نوازشریف
-
علی امین گنڈاپور کا علیمہ خان پر ملٹری انٹیلیجنس سے رابطوں کا الزام
-
ہمارا چیف آف آرمی سٹاف بریف کیس میں قیمتی پتھر لے کر گھوم رہا ہے، یہ کیا مذاق ہے؟ ایمل ولی خان
-
اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں 500 فیصد اضافہ
-
پاک چین دوستی لازوال اور ناقابلِ شکست رشتہ ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے 76ویں قومی دن کے موقع پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد
-
خواتین اپنی صحت کو اولین ترجیح دیں، ایک ماں، بہن یا بیٹی کو بچانا دراصل آنے والی نسلوں کو بچانا ہے، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری
-
صدرآصف علی زرداری کی عوامی جمہوریہ چین کے 76 ویں قومی دن کے موقع پر چینی حکومت اور عوام کو مبارکباد
-
آٹھ جنگیں ختم کیں‘ نوبل انعام کا حق دار ہوں، امریکی صدر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.