
کوئٹہ، ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج
خودکش حملے میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کے لیے نادرا سے رجوع کر لیا گیا
بدھ 1 اکتوبر 2025 20:15
(جاری ہے)
شدید جھڑپ کے دوران خودکش حملہ آور سمیت پانچ دہشت گرد مارے گئے جن میں ایک حملہ آور دھماکے سے قبل ہی ہلاک ہوگیا۔
اس جھڑپ میں 12 معصوم شہری شہید اور 35 زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال، بولان میڈیکل کمپلیکس اور سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی اکثریت کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے تاہم دو ایف سی اہلکاروں کو شدید چوٹیں آئیں۔دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جس سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو ٹیمیں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور علاقے کو محفوظ بنایا۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں دستی بم، جدید اسلحہ، گرنیڈ لانچرز اور دیگر دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جو ان کی منظم کارروائی کی نشاندہی کرتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آئل ٹینکرز کی ہڑتال کی دھمکی ، پٹرول کے بحران کا خدشہ
-
کتوں کو مارنے کی تصدیق ہوئی تو ایف آئی آر درج ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
-
کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسزمنسوخ ، ٹرک اًن لوڈ کردیے گئے
-
وزیراعلی پنجاب کا مالاکنڈ ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب ،رواں ماہ ون وے کی خلاف ورزیوں پر 18 ہزار سے زائد شہریوں کے چالان
-
پنجاب بھرمیں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈائون جاری، 3400 کارکن گرفتار
-
تحریک انصاف کی پالیسی ڈلیور کرنا نہیں، انتشار پھیلانا ہے ، عظمی بخاری
-
سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمرقید کے مجرم لال اکبر کا معاملہ لارجر بینچ کو بھجوا دیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا عالمی یوم خوراک کے موقع پر پیغام، بھوک کے خاتمے اور غذائی تحفظ کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور
-
17 سالہ سدرہ بی بی غیرت نام قتل کیس میں 4 ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج، ملزم عدالت سے فرار
-
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پرپابندی کی سفارش کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سوات موٹروے حادثے میں اموات پر دلی افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.