ضلعی صد رپی پی پی کی سا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی کو عمرے کی ادائیگی کی مبا ر کبا د

پیر 6 اکتوبر 2025 14:42

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2025ء) ضلعی صد ر پاکستا ن پیپلزپارٹی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ اور تحصیل صد ر سلانوا لی را ئے حسن رضا نے سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صد ر پاکستان پیپلزپارٹی سرگودھاتسنیم ا حمد قریشی کو عمرےکی سعا د ت حاصل کر نے پر مبا ر کبا د دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تسلسل کے ساتھ عمرہ و حج کی سعا د ت حاصل کر نا تسنیم ا حمد قریشی پر رب کریم کا خصوصی انعا م ہے۔ ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے دعا کی کہ رب کریم پاکستا ن کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے۔