
پنجاب میں انسداد سموگ آپریشن جاری،8344 بھٹوں کا معائنہ، 107 سیل، 76 مسمار
صاف فضا، صاف پانی اور صحت مند پنجاب، یہی مریم نواز شریف کا ماحولیاتی ویژن ہے‘مریم اورنگزیب
پیر 6 اکتوبر 2025 18:45
(جاری ہے)
سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی میں 7211 مقامات پر معائنہ کے دوران 17 ہزار 495 کلو پلاسٹک ضبط، 2 لاکھ 43 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ پلاسٹک بائیکاٹ مہم میں 18ہزار 975شہریوں نے شرکت کی ، عوامی آگاہی سکولوں، مارکیٹس اور عوامی مقامات تک بڑھا دی گئی۔سینئر صوبائی مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑیوں کے دھوئیں کی جانچ مہم میں 8511گاڑیاں چیک کی گئیں جن میں 281ناکام ہوئیں، غیر معیاری گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔فیول کوالٹی ٹیسٹنگ مہم کے دوران 48پٹرول پمپس کی چیکنگ کے دوران 91نمونے حاصل کئے گئے جن میں سے 2غیر معیاری پائے گئے۔سینئر صوبائی مریم اورنگزیب نے کہا کہ ای پی اے لیبز نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 153واٹر سیمپلز، 527وہیکل سموک، 64سٹیک ایمیشن ٹیسٹ مکمل کیے۔واٹر کنزرویشن مہم کے تحت 17سروس سٹیشن سیل، 132نوٹسز، 7ری سائیکلرز نصب کئے، فیوجیٹو ڈسٹ کنٹرول پلان کے تحت 60سائٹس چیک کی گئیں جن میں سے 12سیل، 11مسٹ سپرنکلرز نصب کئے گئے۔سینئر صوبائی مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کو سموگ فری بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی، سخت قانون اور عوامی تعاون یکجا کیے جا رہے ہیں، صاف فضا، صاف پانی اور صحت مند پنجاب، یہی مریم نواز شریف کا ماحولیاتی ویژن ہے۔مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی کہ گاڑیوں کا ایمیشن ٹیسٹ بروقت کرائیں، کوڑا جلانے سے گریز کریں، درخت لگائیں اور صاف ماحول کے قیام میں حصہ ڈالیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب کا اگلے سال مزید 400 الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کا علیمہ خان پر تنقید سے تعلق نہیں،علی ظفر
-
گنڈاپورمستعفی، اپوزیشن متحرک ،پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس (آج)طلب
-
پاکستان کی مالی سال 25-2024 کی نظر ثانی شدہ معاشی شرح نمو 3.04 فیصد ہوگئی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے بارے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کا فیصلہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے دو منشیات سمگلروں کی عمر قید کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں
-
پرائمری اور سکینڈری ہیلتھ کئیر ہسپتالوں میں سہولیات کی دستیابی یقینی بنائی جائے،صوبائی وزیر صحت و آبادی
-
آوارہ کتوں کی تلفی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
-
حکومت پاکستان نے ڈیجیٹلائزیشن اورشفافیت مہم 2025 کے تحت بجلی کے کنکشنز کی شناختی کارڈ ٹیگنگ اورایک ہی گھر میں بجلی کے ایک سے زیادہ میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایک خصوصی مہم شروع کردیاہے
-
افغانستان کیساتھ پاک افغان مارکیٹ شروع ہونی چاہئیں جس ریونیو میں اضافہ اور سمگلنگ کا خاتمہ ہو گا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا کی کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسین
-
بلوچستان میں مالیاتی نظم و نسق کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.