تھل جیپ ریلی کےلئے ٹی ڈی سی پی نے شیڈیول جاری کر دیا

بدھ 8 اکتوبر 2025 21:54

تھل جیپ ریلی کےلئے ٹی ڈی سی پی نے شیڈیول جاری کر دیا
مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2025ء) پاکستان اور جنوبی پنجاب کے موٹر سپورٹس کے دوسرے بڑے ایونٹ تھل جیپ ریلی کےلئے ٹی ڈی سی پی نے شیڈیول جاری کر دیا ہے،دسویں تھل جیپ ریلی ضلع مظفرگڑھ کوٹ ادو اور ضلع لیہ کے صحرائے تھل میں منعقد ہوگی جیپ ریلی چھ نومبر سے شروع ہو کر 9 نومبر تک جاری رہے گی.. ٹورزم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن اف پنجاب نے جیپ ریلی کے انتظامات کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو مراسلہ تحریر کر دیا ہے�

(جاری ہے)

�\378