
کراچی میں تعینات برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن سے ملاقات
جمعرات 9 اکتوبر 2025 14:32

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ عالمی بینک کے تعاون سے سولر اور ونڈ ہائبرڈ پاور پلانٹس کے نئے منصوبے جلد شروع کیے جائیں گے حکومت پاکستان اور برطانیہ کے اشتراک سے توانائی کے منصوبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہاں ہے، تاکہ توانائی اور قابل تجدید توانائی کے مزید منصوبے شروع کئے جا سکیں۔
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور سندھ حکومت مقامی وسائل کے مثر استعمال اور صاف توانائی کے فروغ کے ذریعے صوبے کو توانائی کے لحاظ سے خود کفیل بنانے کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کو سیلاب زدگان کے لئے دنیا کے سب سے بڑے ہائوسنگ منصوبے سے متعلق بھی آگاہ کیا اور بتایا کہ سندھ میں دنیا کا سب سے بڑا ہاسنگ منصوبہ جاری ہے، جس کے تحت 21 لاکھ مکانات سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کیے جا رہے ہیں۔برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے حکومت سندھ کے کاوشوں اور ترقیاتی منصوبوں کی تعریف کی اور کہا کہ صوبے میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے جو کام ہو رہا ہے، وہ قابل ستائش ہے ۔ملاقات میں برطانوی ہائی کمیشن کی سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر ہدی اکرام بھی موجود تھیں۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے معزز مہمانوں کو سندھی لنگی کے تحائف بھی پیش کئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ
-
وزیرریلوے کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
وزیرداخلہ کا میجر سبطین حیدر کو خراجِ عقیدت
-
سید یوسف رضا گیلانی کا پاک فوج کے بہادر افسر میجر سبطین حیدر کو خراجِ عقیدت
-
وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
صدرِ زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراج تحسین
-
شہباز شریف کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی وڈیو یو این یوٹیوب چینل پر دنیا بھر کے رہنماؤں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی و ڈیو بن گئی
-
وزیراعظم کی قومی خزانے پر بوجھ بننے والے اورغیرفعال سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو مکمل کرنے کی ہدایت
-
عدالت کا ڈرائیورنگ لائسنس نہ ہونے پر فوری مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم
-
گوگل کا پاکستانی طلبہ کیلئے ایک سالہ مفت اے آئی پرو پلان کا اعلان
-
سردار ایاز صادق کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
سپریم کورٹ ججز نے چاہتے نہ چاہتے چھبیسویں آئینی ترمیم کو تسلیم کرلیاہے. جسٹس جمال مندوخیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.