
اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ، ستمبر میں 3.2 ارب ڈالر موصول
ستمبر کے مہینے میں موصول ہونے والی ترسیلات زر میں سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے آیا،اسٹیٹ بینک
جمعرات 9 اکتوبر 2025 14:32

(جاری ہے)
اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 9.5 ارب ڈالر وطن بھیجے، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موصول ہونے والی 8.8 ارب ڈالر ترسیلات کے مقابلے میں 8.4 فیصد زیادہ ہیں۔
ستمبر کے مہینے میں موصول ہونے والی ترسیلات زر میں سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے آیا، جہاں سے 750.9 ملین ڈالر موصول ہوئے۔ متحدہ عرب امارات سے 677.1 ملین ڈالر، برطانیہ سے 454.8 ملین ڈالر اور امریکا سے 269 ملین ڈالر موصول ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ بیرون ملک پاکستانیوں کے اعتماد اور باضابطہ مالیاتی ذرائع کے استعمال میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ
-
وزیرریلوے کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
وزیرداخلہ کا میجر سبطین حیدر کو خراجِ عقیدت
-
سید یوسف رضا گیلانی کا پاک فوج کے بہادر افسر میجر سبطین حیدر کو خراجِ عقیدت
-
وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
صدرِ زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراج تحسین
-
شہباز شریف کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی وڈیو یو این یوٹیوب چینل پر دنیا بھر کے رہنماؤں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی و ڈیو بن گئی
-
وزیراعظم کی قومی خزانے پر بوجھ بننے والے اورغیرفعال سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو مکمل کرنے کی ہدایت
-
عدالت کا ڈرائیورنگ لائسنس نہ ہونے پر فوری مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم
-
گوگل کا پاکستانی طلبہ کیلئے ایک سالہ مفت اے آئی پرو پلان کا اعلان
-
سردار ایاز صادق کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
سپریم کورٹ ججز نے چاہتے نہ چاہتے چھبیسویں آئینی ترمیم کو تسلیم کرلیاہے. جسٹس جمال مندوخیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.