وزیر اعلی مریم نوازکا میجر سبطین حیدر شہید کی شجاعت کو خراجِ عقیدت

جمعرات 9 اکتوبر 2025 21:43

وزیر اعلی مریم نوازکا میجر سبطین حیدر شہید کی شجاعت کو خراجِ عقیدت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2025ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سکیورٹی فورسز کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں 7 بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے میجر سبطین حیدر شہید کی شجاعت کو خراجِ عقیدت پیش اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔