حیدر خان اچکزئی آل پاکستان نیوز پیپرز اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایمپلائز کنفیڈریشن بلوچستان کے چیئرمین منتخب

ہفتہ 18 اکتوبر 2025 20:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2025ء) آل پاکستان نیوزپیپرز اینڈالیکٹرانک میڈیا ایمپلائیز کنفیڈریشن (ایپنک ) کے انتخابات مکمل ہوگئے چیف الیکشن کمیشن سینیٹر محمد طلحہ محمود نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نتائج کا اعلان کردیاحیدر خان اچکزئی آل پاکستان نیوز پیپرز اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایمپلائز کنفیڈریشن بلوچستان کے چیرمین منتخب ہوگئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ ڈایکٹر جنرل و انفارمیشن آفیسر مبشر حسن نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا اورانہیں مبارکباد پیش کی۔